










۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی مخالفت کے باوجود ویٹی کن کی جانب سے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کے ایک معاہدے پر دستخط کے بعد پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو ’امن کا فرشتہ‘قرار دے دیا ہے.










